بھارتیوں کی کوریائی یوٹیوبرکو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

Dec 03, 2022 | 15:39:PM
بھارتیوں کی کوریائی یوٹیوبرکو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا کے یوٹیوبر، ہیوجیونگ پارک کو بھارتی شہرممبئی میں دو مردوں نے لائیو سٹریم کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا۔

ہیوجیونگ کی اپنے مداحوں  کے ساتھ لائیو سٹریمنگ کے دوران ممبئی کی سڑکوں پر گھوم رہی تھی جب  دو مردوں نے لائیو سٹریم کے دوران  انکو 

ہراساں کرنا شروع کردیا۔ ہراساں کرنے والوں میں سے ایک اس کے بہت قریب آگیا اور یوٹیوبرکے ساتھ نامناسب سلوک کرنے لگا۔احتجاج کے باوجود ہراساں کرنے والوں نے ہیوجیونگ  کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی۔