فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں شرکت، ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

Dec 03, 2021 | 22:14:PM
فیصل قریشی، متعدد فنکاروں، شادی، ڈانس ویڈیو
کیپشن: فنکاروں کی ڈانس کرتے ہوئے تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارو میزبان فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی شادی کا پروگرام چل رہا ہے جس میں اداکارو میزبان فیصل قریشی سمیت متعدد فنکار شریک ہیں ، فیصل قریشی نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے،شادی کی تقریب میں شریک تمام مہمان اداکار میوزک پر زبردست ڈانس کررہے ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعددفنکاروں کی ایک ساتھ شادی میں شمولیت اور ڈانس کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل