اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل 

Dec 02, 2021 | 22:22:PM
اداکارہ حبابخاری کی شادی، احسن خان، تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: حبا بخاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی ڈرامہ کا سیٹ لگا ہوا ہے جس میں اداکارہ حبابخاری شادی کیلئے تیار ہو رہی ہیں ۔اس موقع پر حبابخاری کچھ کہتی ہیں تو احسن خان اداکارہ کو تنگ کرتے ہوئے کہتے ہیں کیوں حبا کی لائٹس کسی نے لی ہیں یار۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ اشناشاہ کی پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
احسن خان اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہتے ہیں حبایہ بڑی جیولری شولری کیا سین ہو رہا ہے؟جس پر اداکارہ جواب دیتی ہیں کہ شادی۔
احسن خان حیران ہو کر پوچھتے ہیں کس کی ؟احسن خان کہتے ہیں یار ایک تو شادی حبا یار۔۔آپ تو پہلے ہی ۔
حبا بخاری کہتی ہیں شادی شادی ہر طرف شادی ۔احسن خان اداکارہ کو تنگ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں شادی شادی کردی آپی شادی ہوئی۔
پیچھے سے کوئی کہتی ہے کہ نہیں بولو آئی ایم شادی۔اس پر احسن ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ آئی ایم شادی ۔۔دونوں سے تنگ آکر حبا بخاری کہتی ہیں کہ آپ لوگ کچھ مت سنیں ایسے میں کچھ بھی نہیں ہے۔مت سنیں۔

یہ بھی پڑھیں: شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیں