اداکارہ اشناشاہ کی پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

Dec 02, 2021 | 19:44:PM
اداکارہ اشناشاہ کی پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اشناشاہ کی پیلے رنگ کے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اشناشاہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت، حیران کن اور قابل تعریف اداکارہ ہیں انہوں نے کئی پاکستانی شوز میں شاندار پرفارمنس دی ہے، انہوں نے 2013 میں ”میرے خوابوں کی دنیا“میں دلوں کو چھو لینے والا کردار ادا کیا،آنے والے سالوں میں شوخ اور چنچل اداکارہ نے بہت کامیابیاں اور مقبولیت حاصل کی .

فیصل قریشی کے ساتھ تھرل رائیڈ ڈرامہ نگاری میں ان کی غیرمعمولی اداکاری کے بارے میں کون نہیں جانتا۔اشنا شاہ کی پیلے رنگ کے لباس میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کو سراہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ۔۔۔قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟ پریشان کن خبر