سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ۔۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جان کر آپ پریشان ہو جائینگے

Dec 03, 2021 | 18:43:PM
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ۔۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جان کر آپ پریشان ہو جائینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے، آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا350 روپے مہنگاہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا جس سے10 گرام سونا 1 لاکھ 6 ہزار310 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں4 ڈالر فی اونس کمی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی،کب تک جاری رہیں گی؟ اہم خبر