کورونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے

Dec 03, 2021 | 10:33:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھر میں کورونا کے مزید ,8 مریض انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کا ڈرتھا۔۔پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز 46ہزار 457 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن میں ,391 کیسز مثبت آئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84فیصد رہی۔ ملک بھر کے ہسپتالوں میں 895 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دھند کے باعث موٹروے کن مختلف مقامات پربند۔۔جانیے