علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں، مداح تعریف کرنے پر مجبور

Aug 03, 2021 | 22:24:PM
علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں، مداح تعریف کرنے پر مجبور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں، اداکارہ کے مداح ان کی انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر دیکھ کر حیران رہ گئے اور تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے مداحوں کیلئے اپنی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی ہیں اور بہت خوبصورت اور سمارٹ دکھائی دے رہی ہیں۔

مداحوں کیلئے اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا،اداکارہ کی تصویر پہچاننے کے بعد مداحوں نے اداکارہ کیلئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

یہ بھی پڑھیں:”آجا نچ لے “ گانے پر عائزہ خان کی ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا