پینٹاگون کے باہر فائرنگ، بند کرد یا گیا

Aug 03, 2021 | 22:11:PM
پینٹاگون کے باہر فائرنگ، بند کرد یا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پینٹاگون کے باہر قائم بس سٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،حکام نے پینٹاگون کو بند کردیا۔
امریکی میڈیاکے مطابق پینٹاگون کے باہر کسی شخص کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی،پینٹاگون حکام نے شہریوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردیں ۔فائرنگ کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ۔۔ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا