ٹوکیو اولمپکس:چین29میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر  پر براجمان

Aug 03, 2021 | 08:38:AM
ٹوکیو اولمپکس:چین29میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر  پر براجمان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپک گیمز کے مقابلوں میں چین29تمغے حاصل کرکے پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اولمپک گیمز کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق چین نے اب تک مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں29 طلائی تمغے حاصل کرلئے ہیں اور اس کی میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن ہے ۔ امریکا کی 22طلائی تمغوں کے ساتھ دوسری اور جاپان کی 17میڈلز کے ساتھ تیسری جبکہ آسٹریلیا کی 14تمغوں کے چوتھی پوزیشن ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ابھی تک کسی کھیل میں کوئی میڈل نہیں جیتا۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقال،کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد