کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقال،کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد

Aug 03, 2021 | 08:22:AM
کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقال،کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید  67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے  3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح7.19فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  49ہزار798افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے3ہزار582افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.   

یہ بھی پڑھیں:  افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا۔۔ تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی