پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سےسرکاری ہسپتال بھی شدید متاثر
ہسپتالوں کوایمبولینسز ، جنریٹرز اور گاڑیاں فعال رکھنے کیلئے مزید کروڑوں روپے کی ضرورت ہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد چوہدری)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سےسرکاری ہسپتال بھی شدید متاثرہونے لگے۔
سرکاری ہسپتالوں میں ایمبولینسز ، جنریٹرز اور گاڑیوں کیلئے مختص کردہ بجٹ کم پڑ گیا ،سرکاری ہسپتال صرف جنریٹرز کی مد میں کروڑوں روپے کے خسارے سے دوچارہوگئے۔
ہسپتالوں کے رواں مالی سال کے بجٹ میں پیٹرول اورآئل ہیڈ میں مختص بجٹ قیمتیں بڑھنے سے آدھا رہ گیا ،مالی سال کے آخری تین ماہ کیلئے بجٹ شدید کم پڑگیاہے اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مطابق مزید کروڑوں روپے درکارہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان
ہسپتالوں کوایمبولینسز ، جنریٹرز اور گاڑیاں فعال رکھنے کیلئے مزید کروڑوں روپے کی ضرورت ہے ۔