اسلام آباد ،  پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

Sep 02, 2025 | 17:54:PM
 اسلام آباد ،  پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،  پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل، لوئر دیر، مہمند اور مضافات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق  17:30 پر زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کی شدت  5.4 بتائی گئی ہےاور جس کی گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔اور اس کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان بتایا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:رکن اسمبلی پر ریپ کا الزام،پولیس گرفتار کرنے پہنچی تو فائرنگ کرکے فرار