پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،سبزیاں بھی مہنگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
دکاندار کے مطابق سپلائی کی بندش سے 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے باعث ٹماٹر کی قیمت فی کلو 250 روپے تک پہنچ گئی۔