سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کےسسرانتقال کر گئے

Sep 02, 2021 | 19:31:PM
سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کےسسرانتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کےسسرانتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ان کے سسر محمد الیاس چوہدری کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔کامران اکمل کے بھائی عمر اکمل نے کہا کہ مجھے سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس ہوا کہ میرے لیے ایک باپ جیسی شخصیت اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے۔

عمر اکمل نے لکھا کہ مجھے ان کے ساتھ بہت خاص لگاؤ ​​تھا ان کا خلاء دنیا میں کوئی اور پورا نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:بوسٹر لگوائیں۔۔1270 روپےکی سلپ دکھائیں۔۔ جہاں مرضی جا ئیں