مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر، 8 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ پتھروں سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو ئے،لسبیلہ اوتھل حادثہ کے 13 زخمی کراچی ٹراما سنٹر منتقل کیا گیاہے۔
ٹراما سنٹر ذرائع کے مطابق دو خواتین راستے میں ہی دم توڑ گئیں،دونوں اموات خون زیادہ بہہ جانے سے ہوئیں۔
تیرہ زخمیوں کو سول ٹراما میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔