توشہ خانہ 2کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر وڑائچ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ 2کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اگلی تاریخ آج اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیر خزانہ کو ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے منا لیا
رات گئے عدالتی عملے کی جانب سے وکلاء صفائی اور پراسیکوشن ٹیم کواس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔