بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔۔ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک

Oct 02, 2021 | 20:43:PM
بلوچستان بحران،صادق سنجرانی،پھر متحرک
کیپشن: صادق سنجرانی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک بار پھر متحرک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی تین روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  صادق سنجرانی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کرینگے۔  حکمران جماعت کے ناراض اسپیکر، صوبائی وزار اور ایم پی ایز سے ملاقات کر کے ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے کی اندرون ملک پر وازوں کے مسافر کھانے،مشروبات سے محروم