وزیر آبادسے کراچی براستہ فیصل آباد ٹرین سروس2 ماہ بعد بحال

Nov 02, 2025 | 15:04:PM
وزیر آبادسے کراچی براستہ فیصل آباد ٹرین سروس2 ماہ بعد بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر آباد کراچی براستہ فیصل آباد ٹرین سروس2 ماہ بعد بحال ہوگئی۔
سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک خراب ہونے سے ٹرین سروس معطل کر دی گئی تھی۔
پاکستان ایکسپریس مسافروں کو لے کر راولپنڈی سے کراچی روانہ ہوگئی،ریلوے ٹریک بحال ہونے پر مسافروں کی خوشی دیدنی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:کویت میں گاڑیوں کی لازمی انشورنس پالیسی کے نئے قوانین نافذ
ٹرین سروس کی بندش کے باعث مسافر دیگر ذرائع آمدورفت سے مہنگے سفر کرنے پر مجبور تھے۔