ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Nov 02, 2023 | 22:30:PM
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کیپشن: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ نجیب رزاق کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 70سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے، بخار ہونے پر انہیں ہسپتال لایا گیا تھا۔
سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کرپشن کے الزامات میں 12سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کاتنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ