شازیہ منظورکے گانے پر ریماخان کا ڈانس ، ویڈیو وائرل ہو گئی 

Nov 02, 2021 | 20:15:PM
ریما خان، ویٖڈیو شیئر، شازیہ منظور
کیپشن: شازیہ منظور کے گانے پر ریما خان کا ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لولی ووڈ اداکارہ ریماخان کی نامور گلوکارشازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ریماخان نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر نامور گلوکارہ شازیہ منظور کے اپنے گھر آنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریماخان مہمان کا اپنے گھر کے دروازے پر استقبال کرتی ہیں ، شازیہ منظور گھر میں داخل ہوتے ہی گانا گانے لگتی ہیں جس پر ریماخان ان کی باہوں میں جھوم اٹھتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا اعلان۔۔نیا کپتان کون ہوگا ؟؟
ریماخان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہماری عظیم گلوکارہ شازیہ منظورمیرے گھر آئیں ،ہمارا یادگاروقت گزرا ہے ، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ابتک ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد لوگ اس ویڈیو کودیکھ چکے ہیں اور خوب سراہا رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ کی سلمان خان سے بدتمیزی۔۔پھر کیا ہوا؟ اہم خبر سامنے آ گئی