فیڈرل بورڈ نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

Nov 02, 2021 | 13:18:PM
نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
کیپشن: نویں جماعت کے امتحانات فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سے شکست۔۔انتہا پسند وں کی کوہلی کو ایسی دھمکی کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے