نائب وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی

May 02, 2025 | 21:13:PM
نائب وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نائب وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی

(انور عباس) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی سپلائی اور دستیابی  کو  یقینی بنانے  کیلئے اہم اقدامات  پر غور کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس اشیائے خوردونوش کی سپلائی اور دستیابی کے حوالے سے ہوا۔ اجلاس میں وزیر خوراک، سیکرٹریز  ، چئیرمین ایف بی آر اور  ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم نے اسٹیک ہولڈرز کو مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھیں:ُسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے