بھارتی اداکار جیکی شروف کی بیٹی کے ہمراہ سوئمنگ ویڈیو وائرل

May 02, 2021 | 14:22:PM
بھارتی اداکار جیکی شروف کی بیٹی کے ہمراہ سوئمنگ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار جیکی شروف  جن کا اصل نام جے کشن کاکو بھائی ہے کی بیٹی کرشنا شروف کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سوئمنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ 

بھارت کے نامور اداکار جیکی شروف کی بیٹی اور ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اب ان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے والد جیکی شروف کے ہمراہ سوئمنگ پول میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ’’ اقرا عزیز ‘‘امید سے ہیں : یاسرحسین نے تصویر شیئرکردی