کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت3.0ریکارڈ جبکہ گہرائی 13کلومیٹر تھی،
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈیفنس سے 30 کلومیٹر دور مشرق میں تھا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ساتویں بارزلزلے سے لرزاُٹھا ، اس دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے ساتویں بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ’’آپریشن مکڑی کا جالا‘‘ ایک دوسرے کے خون کے پیاسےممالک کا کتنا نقصان ہوا؟ جانئے