پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کا منفی اختتام
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کا منفی اختتام ,100 انڈیکس میں 813 پوائنٹس کی کمی ہوئی .
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں کاروبار کا منفی اختتام ,100 انڈیکس میں 813 پوائنٹس کی کمی ہوئی ،100 انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار کی سطح برقرار نہ رہ سکی ۔
100 انڈیکس 0.68 فیصد کم یسے 1 لاکھ 18 ہزار 877 کی سطح پر بند ہوا،سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کا رجحان رہا۔
یہ بھی پڑ ھیں:تنخوا ہ دار طبقے کو بڑا ریلیف، حکومت اہم قدم اٹھا نے کیلئے تیار
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا تھا ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 831 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 522 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔