تصویر میں موجود پاکستانی اداکارہ کون ہیں؟

Jun 02, 2021 | 18:30:PM
تصویر میں موجود پاکستانی اداکارہ کون ہیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ نے 19 سال پرانی تصویر شیئرکردی۔

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری سے منسلک فنکار اپنے بچپن کے سنہرے دور کو یاد کرتے ہوئے اکثر و بیشتر یادگار تصاویر مداحوں کیلئے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پوسٹ کرتے ہیں۔اس بار معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کا حتمی شیڈول تیار