مریضوں کیلئے خوشخبری۔گردے کا ٹرانسپلانٹ اب مفت ہوگا 

Jun 02, 2021 | 12:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) غریب مریضوں کے لئے بڑی  خوشخبری، گردہ ٹرانسپلانٹ اب مفت ہوگا ۔

راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ڈاکٹروں کی بڑی کامیابی ، سرکاری سطح پر34سالہ مریض زاہد کا پہلا کڈنی ٹرانسپلاٹ کا کامیاب آپریشن کرلیا۔پروفیسر ڈاکٹر زین نے کہا کہ کڈنی ٹرانسپلانٹ سرکاری سطح پر بلکل مفت ہوا،5 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں مریض کی بہن کہ کڈنی نکال کر مریض میں پیوندکاری کیا گیا۔اب مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، کورونا کی وجہ سے آپریشن تاخیر کا شکار ہوا مگر کامیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیںشہباز شریف کے  بیرون ملک جانے کا فیصلہ۔حکومت نے اپیل واپس لے لی