ثانیہ مرزا کی پہلی محبت شعیب ملک نہیں بلکہ ۔۔۔ٹینس سٹار نے بتادیا

Jul 02, 2022 | 22:09:PM
شعیب ملک ، پہلی محبت
کیپشن: ثانیہ مرزااور شعیب ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہندوستان کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شعیب ملک کی جوڑی کو ایک کامیاب جوڑی تصور کیا جاتا ہے ۔ دونوں ہمیشہ میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)


ثانیہ مرزا کی ٹینس سے وابستگی اورمحبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،وہ ہمیشہ ہی ٹینس سے وابستگی کی مثالیں دیتی رہتی ہیں ۔حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹینس کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ٹینس ہمیشہ میری پہلی محبت رہی ہے ،ویڈیو کو لوگ بہت پسندکررہے ہیں اور طرح طرح کے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں ایک صارف نے لکھا کہ ”ملک بھائی کے بارے میں کیا خیال ہے “؟
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں رات 9بجے تک مارکیٹیں بند کرنے کا حکم معطل