چکن مزیدمہنگا،قیمت ریکارڈسطح پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان ابدالی )برائلر گوشت 7 روپے مزید مہنگاہوکر591 روپے فی کلوگرام کی ریکارڈ قیمت پر پہنچ گیا ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ برقرارہے اور7 روپے مزید مہنگاہوکر591 روپے فی کلوگرام ہوگیاہے جبکہ صافی گوشت 700 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گیا ۔
1 مرغی صارفین کوہزار روپے سے زائد پڑنے لگی،فارم ریٹ زندہ برائلر 380 ،تھوک394 اور پرچوں 408 روپے ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کا درسی کتب کے نصاب پر نظرثانی کا فیصلہ
انڈے 331 روپے درجن اورپیٹی 9810 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔