اعظم سواتی کو رہائی نہ مل سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینیٹر اعظم سواتی رہائی معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی اعظم سواتی کو رہائی نہ مل سکی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکمنامہ تاحال جاری نہ ہوا ،تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے پر ضمانتی مچلکے بھی جمع نہ ہوسکے،اعظم سواتی کیس کا تحریری حکمنامہ اور مچلکے اب کل جمع ہونگے۔
ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر ٹرائل کورٹ اعظم سواتی کی رہائی کی روبکار جاری کرئے گی۔