سپریم کورٹ ؛ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر 

Jan 02, 2023 | 17:49:PM
سپریم کورٹ، ارشد شریف، قتل ازخودنوٹس کیس، سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: ارشد شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 5 جنوری کو سماعت کرے گا،سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے ہو گی ۔
عدالت نے سپیشل جے آئی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے سابق آرمی چیف پر مسلسل الزامات،پرویز الٰہی خاموش کیوں؟