برطانیہ کا 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان

Feb 02, 2026 | 22:29:PM
برطانیہ کا 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان
کیپشن: برطانوی فارن آفس لندن(فائل فوٹو)۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

 لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو ایران پر عائد پابندیوں میں شامل کرلیا ہے۔ 

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔ 

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہونگے اور سفری پابندیاں ہوں گی۔
 یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی نئی قیمت سامنے آ گئی