پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کاسلسلہ جاری ہے.
ہنڈریڈ انڈیکس میں 1382 پوائنٹس کی کمی ریکارڈہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 82ہزار792 کی سطح پرآگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سوناایک ہی روز میں مزید 21500 روپے فی تولہ سستا
ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 615 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا تھا۔