عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا 

Dec 02, 2025 | 18:33:PM
عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کے نہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے)شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی نے پارٹی لیڈر شپ کو شاہد خٹک کا پارلیمانی سیکرٹری کا نوٹیفکشن کرنے کی ہدایات کر دی ۔

خیال رہے کہ زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں موجود نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، عظمیٰ خان کا بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان