عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، عظمیٰ خان کا بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی اٗٓئی) عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے تاہم انہیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے اور ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔
بانیٔ پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی بانی خیریت سے ہیں اور ان کی صحت بھی ٹھیک ہے،ان کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ انہیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے اور ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : عظمیٰ خانم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی