سابق مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر اشتہاری قرار

Dec 02, 2023 | 17:53:PM
سابق مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر اشتہاری قرار
کیپشن: شہزاد اکبر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق)سابق مشیر داخلہ اور احتساب مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قراردیدیا گیا۔
شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت سے اشتہاری قرار دیا گیا ہے ،شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے،شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے