مٹیاری؛طلاق یافتہ خاتون نےغربت اور بیروزگاری سے تنگ آکرخودکشی کرلی

Aug 02, 2025 | 19:19:PM
مٹیاری؛طلاق یافتہ خاتون نےغربت اور بیروزگاری سے تنگ آکرخودکشی کرلی
کیپشن: ایمبولینس،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مٹیاری کے  کھنڈو گاٶں میں طلاق یافتہ خاتون نےغربت اور بےروزگاری سے تنگ آکرخودکشی کرلی۔

 پولیس کے مطابق خاتون امینہ خاصخیلی پھندہ گلے میں ڈال کر پنکھے سے جھول گئی۔

چند ماہ  پہلے خاتون کی شوہر کی بےروزگاری اورغربت پر گھریلو تکرار میں طلاق ہوئی تھی۔

لاش کھنڈو ہسپتال منتقل ہوئی تو ڈاکٹر غائب تھے،بڑی مشکل سے لاش ہالا ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا پی پی87 سے ملک احمد خان بھچر کی سیٹ پر اہم خاتون کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ