FIA میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف

Aug 02, 2025 | 09:25:AM
FIA میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈی جی رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر ایف آئی اے میں اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ادارے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔

 جس کے تحت اینٹی کرپشن ونگ میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹ ایبلٹی قائم کر دیا گیا ہے۔

 نیا ڈائریکٹوریٹ بدعنوانی کے خلاف خود ہی انکوائری کرے گا ۔

زونل سطح پر ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈی جیز بھی احتساب کے لیے  بااختیار ہوں گے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد