کشتی میں آگ بھڑک اٹھی،سوار افراد نے جان کیسے بچائی؟ویڈیو دیکھ کر دل دہل جائےگا

Aug 02, 2023 | 13:03:PM
کشتی میں آگ بھڑک اٹھی،سوار افراد نے جان کیسے بچائی؟ویڈیو دیکھ کر دل دہل جائےگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن میں جلتی ہوئی کشتی سے چھلانگ لگانے والے 2 افراد کو بچا لیا گیا۔

مشی گن کے ٹریورس بے میں ایک کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دو افراد کو پانی میں چھلانگ لگانا پڑی،انتے میں ایک اور کشتی سوار موقع پر پہنچ گئے۔

View this post on Instagram

A post shared by BBC News (@bbcnews)

جب شعلے بہت زیادہ  بلندہو ئے توکشتی سواروں نے انہیں گہرے پانی میں جانے کا اشارہ کیا،خدشہ تھا کہ کشتی پھٹ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

آخر کار دونوں کو  بحفاظت پانی سے باہر نکال لیا گیا،بعد ازاں ایک ہنگامی جہاز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔