فارن کرنسی کی مارکیٹ میں ڈالر کی ویلیو آج بھی مستحکم رہی ، انٹربینک میں ایک پیسہ کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز) پاکستان میں فارن کرنسی کی مارکیٹ میں ڈالر کی ویلیو آج بھی مستحکم رہی جب کہ پاؤنڈ اور یورو قدرے کم قیمت پر ایکسچینج ہوئے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہونے کے سبب ویلیو ایک پیسہ کم ہوئی۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 380.18 روپے پر برقرار رہا۔
یورو 1.22 روپے سستا ہوکر 324.41 روپے کا ہوگیا
برطانوی پاونڈ 1.17 روپے سستا ہوکر 372.36 روپے کا ہوگیا
یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.87 روپے پر پہنچ گیا
سعودی ریال 75روپے پر ہی برقرار رہا۔
انٹر بینک ایکسچینج میں ڈالر کی ویلیو گر گئی
کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1پیسے کمی
انٹر بینک میں ڈالر 279.12روپے سے کم وہتن 279.11 روپے پر بند ہوا ،اسٹیٹ بینک