منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سےحملہ

Apr 02, 2023 | 23:09:PM
منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سےحملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قلات میں منگوچر ایف سی کیمپ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سےحملہ کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔