ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی,4 اپریل کو سندھ میں چھٹی کا اعلان

Apr 02, 2023 | 17:54:PM
ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی,4 اپریل کو سندھ میں چھٹی کا اعلان
کیپشن: ذوالفقار علی بھٹو(فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور  سابق وزیر اعظم  ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی پرسندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی 4 اپریل کو منائی جا رہی ہے جس کیلئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے جمعرات کے روز تمام سرکاری نیم سرکاری دفاتر جبکہ بلدیاتی کائونسلز اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ،سکولز کالجز و جامعات بھی بند رہیں گے ۔
 یہ بھی پڑھیں:  پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں،وزیراعظم شہبازشریف