عمران خان کی مشکلات میں اضافہ 

Apr 02, 2022 | 15:41:PM
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ 
کیپشن: علی وزیر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر اعظم عمران کے خلاف ووٹ دینے کے لیے علی وزیر اسلام پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایم این اے علی وزیر سیرین ایئرویز کی پرواز ای آر 502 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچے ،اپوزیشن کے متعدد اراکین علی وزیر کے استقبال کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ بھی پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری۔تین چھٹیاں مل گئیں

واضح رہے کہ گزشتہ روز علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر اسپیکر اسد قیصر نے جاری کیے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:ترین گروپ نے حمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کردیا