جوا ایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کامزید دو روزہ ریمانڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہین عتیق )جوا ایپ کیس میں گرفتارمعروف یوٹیوبرڈکی بھائی کامزید دو روزہ ریمانڈ ایف آئی اے کودے دیاگیا۔
معروف یوٹیوبر کو چھ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ضلع کچہری پیش کیا جہاں عدالت نے ان کا مزید دو روز کاریمانڈ ایف آئی اے کودے دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: گاڑی کی رجسٹریشن شناختی کارڈ پر مالک کے نام ،سسٹم کا آج سے آغاز ہوگیا
ڈکی بھائی سمیت متعدد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوا کھیلنے والے پلیٹ فارمز کی تشہیر مالی مفاد کے لیے کی، ان ایپس کے ذریعے عوام کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان اٹھانا پڑا۔