قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی،وائلڈ لائف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی

Sep 01, 2023 | 15:32:PM
قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی،وائلڈ لائف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع پر  وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کو طلب کرلیا گیا۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد وائلڈ لائف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور تیندوے کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

وائلڈ لائیف حکام کے مطابق تیندوہ واپس اپنے مسکن میں چلا گیا ہے ,تیندوا نہ ملنے پہ سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے.