لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث نکلیں 

Oct 01, 2023 | 20:58:PM
لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث نکلیں 
کیپشن: رخسانہ کوثر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد سپرا)مسلم لیگ نون کی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث نکلیں ۔
 ایکسیئن میکلورڈ روڈ ڈویژن امجد ناگرہ کاکہناتھا کہ چھاپے کے دوران سابق ایم پی اے کے گھر میں بجلی چوری پکڑی گئی ،سابق رکن اسمبلی ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کر رہی تھیں،سٹریٹ لائٹ کے ذریعے ڈائریکٹ تار لگائی گئی۔
 ایکسیئن امجد ناگرہ نے کہاکہ بجلی چوری کرنے پر کنکشن منقطع کر دیا گیا،بجلی چوری کا مقدمہ درج کروایا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ اور 92ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت