ہنزہ گوجال میں دلہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لے آیا، ویڈیو وائرل

Oct 01, 2021 | 22:28:PM
ہیلی کاپٹر، رولز رائس
کیپشن: ایکسکیویٹر میں دلہن بیاہ کر لے آیا ہنزہ، دلہا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ہنزہ گوجال کا دلہا شادی کو یادگار بنانے کیلئے ایکسکیویٹر میں دلہن بیاہ کر لے آیا۔
آپ نے ہیلی کاپٹر میں بارات دیکھی ہوگی، رولز رائس میں دیکھی ہوگی، ایکسکیویٹر میں نہیں دیکھی ہوگی۔ہیلی کاپٹر اور رولز رائس ہوئے پرانے، اب ایکس کیویٹر میں رخصتی ہوگی، ہنزہ گوجال میں دلہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لایا۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مہنگی پڑ گئی،عدالت کا دلہا کیخلاف بڑا فیصلہ