ڈالر مزید کتنا سستا ہوا؟ جانیے

Nov 01, 2021 | 14:45:PM
ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی جانیے
کیپشن: ڈالر کی قیمت میں کمی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر۔۔نئی داخلہ پالیسی کا اعلان