’’نورا فتحی‘‘ کی نئی ڈانس ویڈیو ، مداحوں کو 440 واٹ کا جھٹکا

May 01, 2021 | 13:07:PM
’’نورا فتحی‘‘ کی نئی ڈانس ویڈیو ، مداحوں کو 440 واٹ کا جھٹکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مشہور بھارتی ڈانسر ’’نورا فتحی ‘‘کی ورلڈ ڈانس ڈے پر نئی ویڈیو  نے مداحوں کو 440 واٹ کا جھٹکا دے دیا۔

کینیڈین نژاد مشہور بھارتی اداکارہ و ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہےجس میں انہیں فلم فیئر ایوارڈ شو میں پرفارم کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتحی نے ویڈیو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ تمام حیرت انگیز سپر انسانوں کو ورلڈ ڈانس ڈے مبارک ہو جن کو میں ڈانسر کہتی ہوں!

واضح رہے کہ ’’نورا فتحی‘‘ بھارت کے کئی آئٹم سانگ میں ڈانس کرچکی ہیں جس کے بعد بھارت  میں ان کے فالوورز کی تعداد کئی مشہور شخصیات سےزیادہ ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلی کا پالتو کتے پر حملہ، بچاتے ہوئے مالک کی پینٹ اتر گئی، ویڈیو وائرل