پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیا ہے،جس کے تحت ایمرجنسی، وارڈز، آپریشن تھیٹر اور فارمیسی کے ڈیوٹی روسٹر فوری طور پر نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ہسپتالوں میں سیکیورٹی عملہ اورکنٹرول رومزمکمل فعال رکھنےکا بھی حکم دیدیا گیاہے۔
محکمہ صحت کےحکام کےمطابق ہائی الرٹ کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کےلیےپیشگی انتظامات کو یقینی بنانا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکا ایرانی سپریم لیڈر تک کیسے پہنچا؟حملے میں کتنا مہنگا ہتھیار استعمال ہوا؟جانئے